حدیث {۳۴} Hadees 34

حدیث {۳۴}

عَنْ اَبِیِ ُمَامَۃَ قَالَ قِیْلَ یَا رَسُوْلَ اﷲِ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم اَیُّ الدُّعَائِ اَسْمَعُ؟ قَالَ جَوْفَ اللَّیْلِ الْاٰخِرِ وَ دُبُرَالصَّلَوَاتِ الْمَکْتُوْبَاتِ(4)
 ترجمہ : -حضرت سیدنا ابو امامہ رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ کہتے ہیں کہا گیا یارسول اﷲ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلہٖ وَسَلَّم کونسی دعا زیادہ سنی جاتی ہے ۔ فرمایا پچھلی رات کے درمیان اور فرض نمازوں کے بعد ۔ اس کو ترمذی نے روایت کیا۔ 
اس حدیث سے معلوم ہوا کہ نماز کے بعد دعا مانگنا دُرست ہے ۔ 

Post a Comment

0 Comments